سری لنکا نے بنگلادیش کو تیسرے ونڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلیJuly 9, 2025By ویب ڈیسک0 آخری ون ڈے میں سری لنکا کا 285 رنز کا ہدف، جواب میں حریف 186 پرڈھیر، کوشال مینڈس کی شاندار سنچری