پاک بھارت کشیدگی کے باعث پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقلMay 9, 2025By ویب ڈیسک0 پی سی بی نے فیصلہ کی تصدیق کردی، غیر ملکی کھلاڑی پہلی دستیاب فلائٹس سے دبئی روانہ ہوں گے