قومی ون ڈے اسکواڈ کا برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشنAugust 7, 2025By Mehmood Ahmed0 نیٹ سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے جسمانی فٹنس اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے فزیکل ڈرلز میں بھی حصہ لیا