ایلیکسا نام کی لڑکیوں کے والدین کا ایمازون سے بڑا مطالبہJuly 4, 2021By ویب ڈیسک0 ایلیکسا نام کی لڑکیوں کے والدین نے ایمازون سے ورچوئل اسسٹنٹ کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔