عالمی بینک نے پاکستان کی بجٹ اسپورٹ سے متعلق امداد بحال کردیNovember 22, 2019By ویب ڈیسک0 عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2017 میں معاشی عدم استحکام کے باعث امداد معطل کی تھی۔