ایس سی او کانفرنس کے باعث بند کشمیر، ایکسپریس ہائی وے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیاOctober 16, 2024By Hasnat Mughal0 ریڈ زون میں متعلقہ افراد کو مارگلہ روڈ سے داخلہ دیا جائے گا لہذا اس جانب غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔