ایران کو اپنے نیوکلیئر اور بیلسٹک میزائل پروگرام کے پھیلاؤ کو روکنا ہو گا، امریکہApril 1, 2025By Lal Khan0 صدر ٹرمپ کے دور میں ایران کو جوہری طاقت نہیں بننے دیا جائے گا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس