انڈپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کی قبائلی اضلاع تک توسیعJanuary 3, 2019By ویب ڈیسک0 محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے انڈپینڈنٹ مانیٹرنگ یونٹ کو قبائلی اضلاع تک توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے