ذاتی مفاد کو ترجیح دینے والے 3 افغان کرکٹرز کو ایک سال تک سینٹرل کنٹریکٹ نہ دینے کا فیصلہDecember 26, 2023By Mehmood Ahmed0 مجیب الرحمن ، فضل الحق اور نوین الحق کو دو سال تک لیگ کرکٹ کیلئے این او سی بھی نہیں دیا جائیگا ، افغان کرکٹ بورڈ