پاکستان کے اشعب عرفان نے جونز کریک اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیاAugust 18, 2025By ویب ڈیسک0 ملائیشین کھلاڑی کے خلاف اشعب عرفان نے 40 منٹ میں 1-3 سے فتح حاصل کی