پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد کے باہر سے کئی نمازیوں کی جوتیاں چوری، اسپیکر کا نوٹسApril 19, 2024By Hasnat Mughal0 نامعلوم ملزمان نے نماز جمعہ کے بعد ڈی جی میڈیا سمیت ایک درجن سے زائد افراد کی جوتیاں چوری کیں۔