لوئیس سواریز نے بارسلونا کلب سے معاہدہ ختم کر دیاSeptember 22, 2020By ویب ڈیسک0 اسپین کے میڈیا کے مطابق سواریز کا اگلا کلب اٹلیٹیکو میڈرڈ ہو گا جس کے ساتھ ذاتی شرائط پر معاہدہ طے پا گیا ہے