سیلابی صورتحال، ارشد المعروف زینب کے پاپا سے رابطہ نہیں ہو پا رہا، یوٹیوبر کے منیجر کی تشویشناک پوسٹAugust 27, 2025By Lal Khan0 سیالکوٹ میں بارش اور سیلاب کی وجہ سے علاقے کی بجلی بند ہے اور ان کا ارشد سے کوئی رابطہ نہیں ہے، منیجر