ایشین اتھلیٹکس چیمپیئن شپ، ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیاMay 31, 2025By Lal Khan0 پاکستانی اتھلیٹ نے سب سے لمبی تھرو 86.40 میٹر کی پھینکی، بھارت کے سچن یادیو دوسرے نمبر پر رہے