آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ ماجدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیںMarch 25, 2025By ویب ڈیسک0 صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے آرمی چیف سید عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا