آرمی چیف کا دورہ یوکرائن، اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیںMay 20, 2021By جاوید سومرو0 آرمی چیف نے یوکرائن کے وزیراعظم، ڈپٹی وزیراعظم وزیرصنعت، وزیردفاع اور یوکرائنی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر