آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی انعامی رقم کا اعلانJune 3, 2024By Hasnat Mughal0 ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو کل 11.25 ملین ڈالر کے مجموعی انعامی رقم سے کم از کم 2.45 ملین ڈالر (امریکی ڈالر) ملیں گے