انضمام شدہ علاقوں کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

انضمام شدہ علاقوں میں انفراسٹرکچر کے قیام کے لیے مختص شدہ فنڈ کے اجرا کو یقینی بنایا جائے گا۔

اپوزیشن ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں نیب قانون میں ترامیم چاہتی ہے، شاہ محمود

پاکستان سابق حکمرانوں کی وجہ سے گرے لسٹ میں گیا، شہزاداکبر

سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اس سے قبل وفاقی حکومت نے بھی عیدالاضحیٰ  پر 3 سرکاری چھٹیاں دینے کا اعلان کیا تھا۔

ہمیں نئی سوچ سے کشمیر کے مسئلے پر سوچنا ہو گا، شبلی فراز

5 اگست کے بھارتی اقدام نے ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کے ایشو کو زندہ کر دیا، وزیراظلاعات

عید کے موقع پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ مجبوری ہے،میاں اسلم اقبال

اسمارٹ لاک ڈاؤن این سی اوسی کا متفقہ فیصلہ ہے جس کا واحد مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ہے، صوبائی وزیر

اے اور او لیول کے امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، شفقت محمود

اے اور او لیول کے امتحانات پر پابندی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی وزیر تعلیم

سینئر قانون دان احمد اویس دوسری بار ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

گورنر پنجاب نے احمد اویس کی تعیناتی کی منظوری گزشتہ روز دی تھی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق، 654 متاثر

کراچی میں 24 گھنٹے کےدوران 355 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد 85 زار791 ہو گئی۔

کراچی میں کھڑا پانی آج گھنٹوں میں ختم ہوا، ناصر شاہ

کراچی کے حالات کے ذمہ دار تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ ہیں، سعید غنی

مرغزار چڑیا گھر کی شیرنی لاہور منتقلی کے دوران ہلاک

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر جانوروں کی منتقلی کی جا رہی تھی، چیئرمین وائلد لائف منیجمنٹ

ٹاپ اسٹوریز