پسنی ، پہاڑوں میں چھپائی گئی 8 ارب ، 21 کروڑ کی چرس برآمد

کوسٹ گارڈ نے کولانچ کے پہاڑوں میں کارروائی کرکے 1700 کلو منشیات قبضے میں لیں ، ترجمان

سابق کرکٹر خالد لطیف کراچی سے تحریک لبیک پاکستان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی نے خالد لطیف سے رابطہ کیا تھا ، ذرائع

عمران خان کی شیر افضل مروت کو سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت، اسلام آباد طلب

نائب صدر پی ٹی آئی نے گزشتہ روز سندھ میں انتخابی مہم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تھا

پنجاب میں 19 سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں ،آئی جی پنجاب

سکیورٹی وجوہات کی بناء پر سیاستدانوں کے نام نہیں بتا سکتا ، ڈاکٹر عثمان انور

سونا لگاتار دوسرے روز سستا، فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی

10 گرام سونا بھی 3 ہزار 87 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 83 ہزار 213 روپے پر آگیا

ایران کی جانب سے حملے پر شدید تشویش ہے، تعلقات کو نقصان پہنچے گا، شہباز شریف

حملہ پاکستان اور ایران کے درمیان دیرینہ تاریخی تعلقات کو پس پشت ڈال کر کیا گیا

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: اعظم خان کی انٹری پر ریسلر بِگ شو کا گانا، ویڈیو وائرل

گراؤنڈ انتظامیہ کے اس عمل پر کئی پاکستانی کرکٹ شائقین برہم نظر آرہے ہیں

سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہو گا ، ماہرین فلکیات

سعودیہ اور مصر میں ممکنہ طور پر روزے کا دورانیہ 13 سے 15 گھنٹے تک ہو گا

کلاشنکوف نے ملک کو تباہ کر دیا ، یہ کلچر ختم کرنا ہو گا ، چیف جسٹس

کالے شیشے کے ساتھ لوگ کلاشنکوف لے کر جاتے ہیں اور پولیس کی پوچھنے کی ہمت نہیں ہوتی ، جسٹس فائز

کوئٹہ: اسپتال کے قریب دھماکہ، کچرا چُنتے 3 بچے زخمی، سیکیورٹی ہائی الرٹ

سیکیورٹی لیپس نہیں، کچرہ کئی روز سے پڑا تھا, ایس ایس پی آپریشن

ٹاپ اسٹوریز