سمندری وسائل کے ذریعے ملکی معیشت کو مستحکم کرسکتے ہیں، صدر مملکت

سمندری حدود میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، سربراہ پاک بحریہ

بھارتی بلے باز کوہلی آؤٹ ہونے کے بعد ہکا بکا

بھارتی کپتان ویرات کوہلی انگلینڈ کے معین علی کی بال پر بولڈ ہو گئے۔

پی ڈی ایم خفیہ رائے شماری کو تسلیم نہیں کرتی، مریم نواز

ایک نالائق کو بچانے کے لیے سارے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں، نائب صدر مسلم لیگ ن

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کا 110واں یوم پیدائش

فیض احمد فیض کی خدمات پر انہیں حکومت پاکستان نے نشانِ امتیاز ، سوویت یونین نے لینن پرائز جبکہ ہیومن رائٹس سوسائٹی نے امن انعام سے نوازا

ٹام کروز کا مشن امپاسبل کورونا میں پھنس گیا

عملے کے تحفظات کو دور کنے کے لیے اسٹوڈیو ایگزیکٹوز کو نجی جیٹ کی خدمات حاصل کرنے پر مجبور کیا گیا

اربن فارسٹری آلودگی سے نمٹنے کا بہترین طریقہ ہے، وزیر اعظم

ہم نے جاپان کی طرز پر اربن فارسٹری کا آغاز کر دیا ہے، عمران خان

برطانیہ میں شدید سردی، دریائے ٹیمز بھی جمنے لگا

دریائے ٹیمز اس سے قبل 1963 کی سردیوں میں جم گیا تھا۔

کلاسک ایکشن فیس آف 2

1997 کی بلاک بسٹر فلم ‘فیس آف‘ کا سیکوئل بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کامیڈی اور ایکشن سے بھرپور

ایلون مسک نے کار اڑانے کی ٹھان لی

اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے دوران کئی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے بھی تیار ہوں، ایلون مسک

پی ایس ایل، ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

تمام لوگ کرکٹ کو انجوائے کریں لیکن ماسک پہن کر احتیاط بھی کریں، ڈیرن سیمی

ٹاپ اسٹوریز