مستقبل کی بیٹری:سیکنڈوں میں چارج، سالوں راج

کیلیفورنیا کی ایک کمپنی نے جوہری فضلے سےنینو ڈائمنڈ بیٹری تیار کر لی ہے جو 5 ہزار سال سے زائد تک چارج رہ سکتی ہے۔

افغان وزیراعظم سے قطر کے ڈپٹی وزیراعظم کی ملاقات

نئی عبوری حکومت کے قیام کے بعد قطر پہلا ملک ہے جس کے اعلیٰ سطحی وفد نے کابل کا سرکاری دورہ کیا ہے۔

ممتاز براڈ کاسٹر عظیم سرور نے دنیائے فانی کو الوداع کہہ دیا

مرحوم عظیم سرور کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مسجد نور بلاک 16، گلشن اقبال کراچی میں ادا کی جائے گی۔

بلاول بھٹو سے مونس الہی کی ملاقات، سیاسی صورت حال پر بات چیت

دونوں رہنماوں  کے درمیان ملک میں پانی کی ترسیل کے نظام اور سندھ میں پانی کی تاریخی قلت کے معاملے پر بھی گفتگو کی گئی۔

پاکستان، ترکی اور آذربائیجان کی مشترکہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب

مشترکہ فوجی مشقوں کی میزبانی آذر بائیجان کررہا ہے، آئی ایس پی آر

کئی فٹ اونچائی سے گرتی بلی کو شائقین نے بچا لیا، ویڈیو وائرل

یہ واقعہ امریکہ کے شہر میامی کے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں پیش آیا جہاں ایک فٹ بال میچ جاری تھا۔

وزیراعظم نے منظوری دیدی: سرکاری ملازمین کو خوشخبری مل گئی

وزیراعظم کی جانب سے دی جانے والی منظوری کے تحت وفاقی سرکاری ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں 44 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

طالبان نے وعدے پورے نہیں کیے، فرانس تعلق قائم نہیں کریگا، وزیر خارجہ

بین الاقوامی اقتصادی دباؤ طالبان پر اثر انداز ہو سکتا ہے، جان ایف لودریاں کا عندیہ

’کٹھ پتلی چیف سیلکٹر‘ شعیب اختر کی تنقید پر محمد وسیم کا ردعمل

ہر کسی کو اپنی بات کہنے کا حق حاصل ہے، ان کی اس بات پر میں کوئی جواب نہیں دوں گا۔

شاہ رخ خان کو گمنامی کا خوف لاحق ہو گیا؟ ویب سیریز کی دنیا میں قدم رکھ دیا

کنگ خان ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم پر ڈیبیو کرنے جا رہے ہیں ۔

ٹاپ اسٹوریز