منال خان کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ منال خان احسن محسن اکرام کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

یو ایس اوپن مینز سنگلز:فائنل میں نوواک جوکووچ کو شکست

روسی کھلاڑی ڈینئل مدویدیو پہلی بار گرینڈ سلم  جیتنے میں کامیاب

آئی فون 13میں ٹی بی اسٹوریج کا آپشن

آئی فون 13 میں اسٹوریج 64 جی بی کی بجائے 128 جی بی سے شروع ہوگی

کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

پی ٹی آئی60، ن لیگ59 اور پیپلزپارٹی نے14نشستوں پر کامیابی حاصل کی

سندھ، بلوچستان میں4 دن کیلئے سی این جی بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گیس بندش کا فیصلہ واپس

ڈیڑھ ماہ بعدکورونا کیسز3ہزارسےکم

ملک بھر میں مزید 2 ہزار 988 کورونا کیسزرپورٹ

طالبعلم نے پیوٹن کی غلطی درست کرائی، پرنسپل نے جھاڑ پلادی: صدارتی ترجمان کا اظہار افسوس

صدر پیوٹن ایسے طالبعلم سے کیونکر ناراض ہو سکتے ہیں جو اپنے وطن کی تاریخ سے زیادہ بہتر طور پر آگاہ ہے، ترجمان

خواتین اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکتی ہیں، مخلوط تعلیم کی اجازت نہیں: افغان وزیر تعلیم

خواتین اور مرد طلبا کو الگ الگ کردیا جائے گا، عبدالباقی حقانی کا پریس کانفرنس سے خطاب

احمد مسعود نے ملک نہیں چھوڑا: کہاں ہیں؟ افغانستان مزاحمتی محاذ نے بتا دیا

تقریباً 70 فیصد سڑکوں اور گلیوں پہ طالبان نے کنٹرول حاصل کرلیا ہے، افغانستان مزاحمتی محاذ کا اعتراف

کورونا سے جلد چھٹکارا ممکن نہیں، عالمی ادارہ صحت

اب یقین ہوتا جا رہا ہے کہ کورونا وائرس اگلے کئی برسوں تک موجود رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز