اشرف غنی کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک

مفرور صدر کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد  ان کی جانب سے بین الاقوامی برادری پر طالبان حکومت کی حمایت کے حوالے سے بیان دیا گیا ہے۔

اسلام آباد:سنگین جرائم کی شرح میں خطرناک اضافہ

چار روز کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 زخمی ہو گئے۔

اقوام متحدہ: جنرل اسمبلی، افغانستان کی سابقہ حکومت کے نمائندے نے نام واپس لے لیا

ملین ڈالرز کا سوال ہے کہ موجودہ سیشن سے افغانستان کی جانب سے کس کا خطاب ہو گا؟

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف بری، اکاونٹ بحال، سجدہ شکر ادا کرتا ہوں،صدر ن لیگ

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔

سندھ: تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر صوبے بھر میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، محکمہ تعلیم سندھ

سلیمان شہباز کی بریت سے متعلق خبریں حقائق کے منافی ہیں، شہزاد اکبر

جب برطانوی عدالت میں ایسا کوئی کیس نہیں چل رہا تھا تو بریت کیسی؟ مشیر برائے احتساب و داخلہ

اسلام آباد میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

تھانہ گولڑہ کی حدود ای الیون میں بھی پولیس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

غوث علی شاہ اور ظفر علی شاہ سمیت دیگر کی پی ٹی آئی میں شمولیت

وزیراعظم عمران خان سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ سید جلال محمود شاہ کی بھی ملاقات۔

فیس بک نے اہم منصوبے پر کام روک دیا

فیس بک کے مطابق بچوں کے لیے علیحدہ انسٹاگرام کا منصوبہ فی الحال کیلئے روک دیا گیا ہے۔

عالمی سطح کی مہنگائی سے عوام کو بچایا جا رہا ہے، حماد اظہر

سابق ادوار کی نسبت پیٹرول پر اب کم ٹیکس نافذ ہے، وفاقی وزیر

ٹاپ اسٹوریز