وزیر داخلہ شیخ رشیدمتحدہ عرب امارات سے واپس وطن پہنچ گئے

وزیرداخلہ کو موجود صورتحال کے پیش نظر اچانک واپس آنا پڑا

کورونا وائرس سے مزید15 افراد جاں بحق

مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 359 ہو گئی ہے

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 9 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کالعدم تنظیم کے زیر استعمال کیمپ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا

کارکنان اختلافات بھلا کر ضمنی الیکشن کی تیاری کریں، آصف زرداری

این اے 133 میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کا اعلان آئندہ 24 گھنٹوں میں کر دیا جائے گا، سابق صدر پاکستان

واشنگٹن، بیجنگ کا غصہ کم کرنے کے لیے کوشاں: وائٹ ہاؤس سے وضاحتی بیان جاری

تائیوان پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس

مہنگائی کا آسیب پاکستان کی خوشحالی کو نگل چکا، بلاول بھٹو

موجودہ صورتحال کے ذمہ دار عمران خان ہیں، چیئرمین پی پی

مہنگائی سے تنگ عوام کی تکلیف سے آگاہ ہیں، وزیراعظم

منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا، عمران خان

افراط زر بڑھنے کا خدشہ ہے، مہنگائی غیر معمولی ہے : خالد مقبول

ہم اس حوالے سے اتنا ہی الزام لیں گے جتنا حکومت میں ہمارا حصہ ہے، کنوینر ایم کیو ایم

لاہور کے متعدد علاقوں میں انٹر نیٹ بند کرنے کی منظوری

وزارت داخلہ نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کو فیصلے کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے۔

لاہور: مظاہرین کا پولیس اہلکاروں پر پتھراؤ، 2 اہلکار شہید

مظاہرین کے پتھراؤ سے متعدد اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز