کراچی میں ایک اور عمارت گرانے کا حکم

 درخواست گزار کے مطابق چھیانوے گز زمین پر سات منزلہ عمارت میں پورشن بنائے گئے

فلسطینیوں پر اسرائیلی شوہر یا بیوی کے ساتھ اسرائیل میں رہنے پر پابندی

اس سے قبل 2003 میں بھی یہ بل پیش ہوا تھا لیکن اکثریتی ووٹس کی کمی کی بنا پر منسوخ کردیا گیا تھا

ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے عدالتی جنگ جیت لی

ٹینس اسٹار اب آسٹریلیا میں گرینڈ سلیم ٹائٹل کا دفاع کرسکیں گے

طالبان پر تنقید یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

پروفیسر نے نامناسب تبصروں کے ذریعے لوگوں کو حکومت کے خلاف بھڑکایا ، ترجمان طالبان

راس ٹیلر کا آخری میچ، کھلاڑیوں اور تماشائیوں کا خراج تحسین

37 سالہ کھلاڑی  اپنے کریئر میں 111 ٹیسٹ میچز اور 233 ون ڈے کھیل چکے ہیں

مری اور گلیات میں پھنسے سیاحوں کے لیے مفت آن نیٹ کالز کی سہولت

صارفین زیرو بیلنس ہونے پر اپنے نیٹ ورک کے نمبروں پرمفت کال کرسکیں گے

لیڈی ڈیانا کے ڈاکٹر حسنات اب ہمایوں سعید ہوں گے؟

سپر اسٹار ہمایوں سعید نیٹ فلکس اوریجنل شو میں کاسٹ ہونے والے پہلے پاکستانی اسٹار بن گئے ہیں

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 1649 کورونا کیسز رپورٹ

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.66 فیصد ہو گئی

کورونا کی ایک اور نئی قسم ڈیلٹا کرون دریافت

ایسا وائرس شناخت کیا گیاہے جس میں ڈیلٹا اور اومیکرون دونوں کی خاصیتیں بدرجہ اتم موجود ہیں، قبرص کے سائنسدانوں کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز