دنیا مہمان پاکستان میزبان، اسلام آباد میں او آئی سی کانفرنس جاری

وزیراعظم عمران خان افتتاحی سیشن میں مقبوضہ کشمیر، فلسطین، افغانستان کے مسئلے پر بات کریں گے

یوکرین شاپنگ سینٹر پر روسی حملہ، 8 افراد ہلاک

رہائشیوں کو بمباری سے ہونے والی فضائی آلودگی کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے

او آئی سی اجلاس بھارت کو جارح قرار دے کر اس کا بائیکاٹ کرے، سراج الحق

اسلامی ممالک طالبان حکومت کی مدد کریں، امیر جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا

ہولوکاسٹ یعنی یورپ میں یہودیوں کی نسل کشی کے بعد یہ آٹھویں مرتبہ ہے کہ امریکہ نے کسی جگہ نسل کشی کو تسلیم کیا ہے۔

جب لوگ جہاز میں لائے گئے تھے تو اس وقت ضمیر کی آواز کہاں تھی؟فضل الرحمان

ناجائز طریقے سے مسلط ٹولے کو اقتدار کے ایوانوں سے باہر کرکے دم لیں گے، پی ڈی ایم کے سربراہ کی کراچی آمد کے بعد ذرائع ابلاغ سے بات چیت

عالمی فورمز پر پاکستان کی معاونت جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں، چینی وزیر خارجہ

پاکستان کے ساتھ سی پیک سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کو وسعت دینا چاہتے ہیں۔

سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ: جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان اور 3 شہری شہید

شہدا میں نائب صوبیدار اشتیاق اور ساہی کامران شامل ہیں، آئی ایس پی آر

خان صاحب نے ہمیشہ لوگوں کو بندوق کی نوک پر رکھا ہے، قمرالزماں کائرہ

شہبازشریف وزیراعظم بنیں اور پیسے پیپلزپارٹی دے؟ پی پی رہنما کا پریس کانفرنس میں استفسار

سابق افغان وزیر خزانہ امریکا میں ٹیکسی چلانے پر مجبور

نہ امریکا میں مقامی ہوں اور نہ ہی اب افغانستان کا باشندے رہا ہوں، خالد پائندہ

اگلے چند دن پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے بہت اہم ہیں، حماد اظہر

شہباز،زرداری اورفضل الرحمان کے لیے آج ناکامیوں کا دن ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب

ٹاپ اسٹوریز