ایلن مسک اور جیف بیزوس کو 124 ارب ڈالر کا نقصان

ایلن مسک کی کمپنی ٹیسلا کو اس وقت بڑے نقصان ہوا جب چین میں ٹیسلا کاروں کی پروڈکشن کو کورونا وائرس کی وجہ سے روک دیا گیا تھا۔

ایران: زیرِزمین ڈرون بیس کی میڈیا پر نمائش

 آسمان سے زمین پر مار کرنے والا یہ میزائل امریکی ہل فائر میزائل کے برابر ہے۔

چار سال پی ٹی آئی کی حکومت تھی کیوں ماڈل ٹاؤن کا فیصلہ نہیں کرایا؟ مریم اورنگزیب

عمران خان نے جو آج باتیں کیں وہ 4 سال کے دوران حکومت میں ہوتے ہوئےکیوں نہیں کیں؟ آپ کے پاس حکومت اور اختیار تھا۔

روس کا ہائپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کامیاب تجربے کو  ایک "عظیم کارنامہ‘‘ قرار دیا ہے۔

پاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتان منتقل، قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے شروع ہو گا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے تین میچز منعقد ہوں گے۔ 8,10 اور 12 جون کو کرکٹ میچز کھیلے جائیں گے۔

عمران خان کا چھ روز میں اسمبلیاں تحلیل نہ ہونے پر لانگ مارچ کی تاریخ دینے کا اعلان

آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور سی سی پی او لاہور کے خلاف عدالت جائیں گے۔ ہم سپریم کورٹ سے حفاظت چاہتے ہیں۔

جانوروں کی خوراک اور انرجی سیورز کی درآمد پر پابندی ختم

وفاقی حکومت نے 19 مئی کو لگژری،غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی لگائی تھی۔

سپریم کورٹ میں ججز تقرری، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط

عوام کے اعتماد کو برقرار رکھنے کیلئے قابل اور دیانتدار ججز تعینات ہونے چاہئیں، جسٹس قاضی فائر عیسیٰ

حکومت کا فلم اینڈ کلچر پالیسی 2018 کی بحالی کا فیصلہ

اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد مرتب تجاویز کو بجٹ کا حصہ بنایا جائے گا، جلد سفارشات تیار کرکے وزیراعظم کو پیش کریں گے، مریم اورنگزیب

ن لیگ صرف اے ٹی ایم چلانا جانتی ہے، ای وی ایم نہیں، پرویز الہٰی

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ان کے بنیادی حقوق میں شامل ہے۔

ٹاپ اسٹوریز