وفاق خیبرپختونخوا کی 60 ارب کی سبسڈی کھا گیا، ایف بی آر کی ٹیکس کولیکشن ہمیں دیدیں، تیمور سلیم جھگڑا

پیناڈول کی فیکٹری اور قیمت کو تو حکومت سنبھال نہیں پا رہی ہے، مفتاح اسماعیل اپنے بجٹ کو اون نہیں کر رہا ہے، خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیا

چکی آٹے کی قیمت 108 سے بڑھ کر 116روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل متعارف

جاپانی کمپنی کی تیار کردہ ہوور بائیک 40 منٹ تک 62 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتی ہے۔

ہرشل گبز کے بیٹنگ سے متعلق بابراعظم کو مشورے

بابراعظم اپنی بیٹنگ میں ایک یا دو اٹیکنگ آپشنز کو شامل کر لیں تو ان کا اسٹرائیک ریٹ بہت بہتر ہو سکتا ہے۔

سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے کوئی ملک کیش دیگا تو وہ وزیراعظم ریلیف فنڈ یا آرمی فنڈ میں جائیگا، وزارت اقتصادی امور

اگر این ڈی ایم اے فنڈز بھی نہیں لے سکتا تو اس ادارے کا مقصد کیا ہے؟ سینیٹر منظور کاکڑ کا سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں استفسار

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.19 فیصد کمی ہوئی، وفاقی ادارہ شماریات

سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 42.70 فیصد سے کم ہو کر 40.58 فیصد پر آگئی۔

انٹربینک میں ڈالر مزید 96 پیسے مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کی قیمت ادا کی، دنیا ہماری مدد کو آگے آئے، شہباز شریف

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

امپورٹڈ حکومت معیشت کے زوال کو روکنے میں ناکام رہی، عمران خان

امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے جس نے ایک اور این آر او کے لیے اپنے مقاصد حاصل کیے۔

ٹاپ اسٹوریز