بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 7 افراد جاں بحق

ملک بھر میں اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 576 ہو گئی ہے

عالمی بینک کا امدادی سرگرمیوں میں پاکستان کی مدد کیلئے فوری طور پر 850 ملین ڈالرز دینے کا عزم

وزیراعظم میاں شہباز شریف سے عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ملاقات۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ، ان کے بچوں اور کاروبار کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی طریقے سے دولت کو اربوں ڈالرز تک بڑھایا، اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیمز

رانا ثنااللہ اتنا اہم نہیں ،جنہوں نے فیصلہ کرنا ہے ان کو دیکھنا ہے، فواد چودھری

سیاسی جماعتیں ملکر ایسا فیصلہ کریں کہ ملک کو کیسے آگے چلانا ہے۔

موسمیاتی تبدیلی دنیا کیلئے بڑا چیلنج ہے، پاکستان کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، سب کی مدد کی ضرورت ہے، جوبائیڈن

امریکہ یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، ہم روس کی جارحیت کے خلاف کھڑے رہیں گے، امریکی صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو کسانوں کے احتجاج میں شرکت سے روک دیا

پولیس کی طرف سےداخلےپرپابندی اورمزاحمت آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

توہین عدالت کا قانون کیا ہے، سزاؤں اور اپیل کا طریقہ کیا ہے؟

پاکستانی قانون کے مطابق توہین عدالت کے مرتکب شخص کی فوری گرفتاری کا حکم دیا جا سکتا ہے۔

رانا ثنااللہ سے مذاکرات جاری ہیں، ناکام ہوئے تو ڈی چوک کی جانب مارچ کریں گے، پنجاب کسان اتحاد

حکومت نے ابھی تک پنجاب کسان اتحاد کی جانب سے پیش کردہ مطالبات اور عائد کردہ شرائط پہ آمادگی ظاہر نہیں کی ہے، سینئر نائب صدر شوکت خان

مسئلہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں،بلاول بھٹو

بھارتی اقدامات کا مقصد مقبوضہ کشمیرکی عالمی سطح پر متنازعہ حیثیت کوتبدیل کرنا ہے، وزیر خارجہ

احتجاجی تحریک کیلئے تیار رہیں، تنظیم سازی مضبوط ہو تو 25 مئی کا واقعہ دہرایا نہیں جا سکے گا، عمران خان

یونین کونسل لیول تک تنظیم متحرک نہیں ہو گی تو سیاسی مقاصدحاصل نہیں کیے جا سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا عہدیداران سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز