ضمنی انتخابات نہ ہوئے تو نقصان اخراجات سے کہیں زیادہ ہوگا، فواد چودھری

رجیم چینج آپریشن کے نتیجے میں صرف کرنسی کے ضمن میں پاکستان کو اب تک 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔

اڈیالہ جیل میں کرپشن اور حراست کے دوران ٹارچر کا انکشاف

انسانی حقوق کمیشن نے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔

آسٹریلیا کے ساحل پر پھنس کر 200 وہیل مچھلیاں ہلاک

35 مچھلیوں کو سخت محنت کے بعد بچا لیا گیا

بجلی کے بلوں پر عائد ٹیکس ناقابل برداشت ہیں، حافظ نعیم الرحمان

ہم کل کورٹ میں کے الیکٹرک کے خلاف ایک اور پٹیشن دائر کریں گے۔

یوکرین کا اقوام متحدہ سے روس کی ویٹو پاور ختم کرنے کا مطالبہ

روس  کو حملے سے ہونے والے نقصان کی تلافی کرنے کا پابند بنایا جائے، زیلنسکی

فیروز خان پر بڑا الزام، اہلیہ نے شادی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی

شوہر کی جانب سے مسلسل جسمانی و نفسیاتی تشدد بھی برداشت کیا، علیزے سلطان

اسپیکر کے کام میں مداخلت کافی مشکل ہے،پی ٹی آئی اسمبلی واپس جائے، چیف جسٹس

تحریک انصاف کو اندازہ ہے 123 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے کیا اخراجات ہونگے ؟ چیف جسٹس عمر عطا بندیال

الٹی گنتی شروع، اسلام آباد 27 کلومیٹر کی جیل، اب یہ ڈرون سے آنسو گیس ماریں گے، شیخ رشید

دنیا باتیں کر رہی، امداد نہیں دے رہی، بند گلی یا الیکشن، فیصلہ جلد ہو جائے گا

امریکی صدر پھر پریشان، اسٹیج پر سب بھول گئے

نیویارک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کیخلاف فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا

ٹاپ اسٹوریز