امید ہے پاکستان کیلئے بہتر راستہ نکل آئے گا، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے درمیان ملاقات ہوئی۔

چمن: پاک افغان بارڈر پر حالات کشیدہ، افغان فورسز کی فائرنگ سے6 افراد زخمی

افغان فورسز کی جانب سے فائرنگ اور گولہ باری میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا

امریکی سینیٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا بل منظور

اگلے ہفتے ایوان نمائندگان سے بل منظور کرا لیا جائے گا

این آر او کی گنگا میں دھل کر سب پاک ہو رہے ہیں، عمرا ن خان

پرویز مشرف نے انہیں پہلا، پھرسابق آرمی چیف نے دوسرا این آر او  دیا۔

امریکی شہریت لینا مزید مشکل ہو گیا

خواہشمندوں کو امتحان میں کامیابی کیلئے نیا مواد پڑھنا ہوگا

کیمبرج ڈکشنری  میں “مرد” اور “عورت” کی  نئی تعریف شامل

پچھلی تعریفوں میں یہ فرض کیا گیا تھا کہ جنس اور صنفی شناخت ایک دوسرے سے جڑی رہتی ہے۔ 

اعظم سواتی پر سندھ میں درج مقدمات ختم

اعظم سواتی کے خلاف پرائیوٹ افراد نے مقدمات درج کرائے تھے، پراسیکیوٹر جنرل سندھ

ملک کے اندر دوسرا ملک، پھر اس کے اندر اپنا ملک

عمان کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی سرحد کا آغاز ہوتا ہے

ٹاپ اسٹوریز