اسد قیصر اسپیکر، قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب August 15, 2018 ویب ڈیسک اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج خفیہ رائے شماری کے ذریعے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کیا جا رہا ہے۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے نامزد اسد قیصر 176 ووٹ حاصل کر کے اسپیکر منتخب ہو گئے ہیں۔ ٹیگز :اسپیکر اسمبلیاسپیکر کا انتخابپاکستان تحریک انصافڈپٹی اسپیکر کا انتخابقومی اسمبلیمسلم لیگ نون متعلقہ خبریں پی ٹی آئی وفاقی بجٹ کو مسترد کرتی ہے، عمر ایوب اسرائیلی حملے ایران کی خودمختاری، سالمیت کیخلاف کھلی خلاف ورزی ہیں، وزیر اعظم پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی بھارتی کوشش ناکام