پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کےپاس سرکاری ذخائر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی سطح پرہیں،کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے 5 ارب 31 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کے ذخائرہیں۔
پاکستان کے عوام کو سیاست سے نقصان پہنچاہے،بلاول بھٹوزرداری
گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، سرکاری ذخائر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔