پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا

مرغی کا گوشت

پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ۔

صدر پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے ہمارے تمام مطالبات مان لیے ہیں ،ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں