امریکی ڈالر افغانستان میں سستا ترین اور پاکستان میں مہنگا ترین ہوگیا

ڈالر dollar

امریکی ڈالر افغانستان میں سستا ترین اور پاکستان میں مہنگا ترین ہو گیا۔

ہونڈا سٹی کے 2 ماڈلز کی قیمتوں میں بھاری کمی کا اعلان

15مارچ کو ایک امریکی ڈالر 72افغانی‘ 83انڈین روپے‘ 110بنگلہ دیشی ٹکہ اور 279پاکستانی روپےکا ہو گیا ۔

افغانستان جس کی کرنسی ماضی میں افغانی پشاور کوئٹہ کی کرنسی مارکیٹوں میں بدترین سطح تک گر گئی مگر 15مارچ 2024ءکو افغانستان کی کرنسی افغانی 72اعشاریہ 23سے ایک امریکی ڈالر مارکیٹ میں دستیاب ہونے لگا ۔

پی ٹی آئی کے دوست اپنے معاملات گھر میں ہی حل کریں تو بہتر ہے، حامد رضا

بھارتی کرنسی 83روپے میں ایک امریکی ڈالر حاصل کیا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیش کی کرنسی ٹکہ 110ٹکہ کا ایک امریکی ڈالر دستیاب ہے ۔


متعلقہ خبریں