مردہ مرغی کا گوشت 30 روپے والے شوارمے میں استعمال ہونے کا انکشاف


لاہور میں مردہ مرغی کا گوشت 30 روپے والے شوارمے میں استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے پلیئنگ کنڈیشنز کی منظوری

ممبر جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ لاہور کی ٹولینٹن مارکیٹ میں صبح صبح مردہ مرغی کے ٹرک آتے ہیں، محکمہ ہیلتھ اور فوڈ اتھارٹی نے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں ۔

علاوہ ازیں عدالت نےجوڈیشل کمیشن اسٹاف کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ مالک کی بدتمیزی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔

18 اشیاء مہنگی،10 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ آئندہ سماعت پر اس ریسٹورنٹ مالک کو عدالت میں بلواتے ہیں۔ساتھ ہی عدالت نے ریسٹورنٹس سے پارکنگ سے متعلق پلان طلب کرلیا ہے۔


متعلقہ خبریں