نواز، شہباز، مریم ، حمزہ ،عطااللہ تارڈ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری


الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور سے قومی اسمبلی کی5 نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

حمزہ شہبازکااین اے118 ،مریم نوازکااین اے119لاہورسےکامیابی کانوٹیفکیشن جاری کیا گیا،شہبازشریف این اے123،عطاءاللہ تارڑ این اے127سے کامیاب قرارپائے،نوازشریف کواین اے130سےکامیاب قراردیاگیاہے۔

اس کے علاوہ این اے70سیالکوٹ سےن لیگ کےچودھری ارمغان سبحانی کی کامیابی کانوٹیفکیشن بھی  جاری کردیا گیا۔

این اے71سیالکوٹ سے خواجہ آصف،این اے72سیالکوٹ سے ن لیگ کے علی زاہد،این اے73سیالکوٹ سے ن لیگ کی نوشین افتخار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی  جاری کردیا گیا،


متعلقہ خبریں