پاکستان کے قطر میں افرادی قوت کے مواقع بڑھانے کیلئے اہم معاہدوں پر دستخط

اہم معاہدوں پر دستخط

 پاکستان کے قطر میں افرادی قوت کے مواقع بڑھانے کیلئے اہم معاہدوں پر دستخط ہو گئے۔

معاون خصوصی جواد سہراب نے قطر کے لیبر ، داخلہ اور علیم کے وزرا سے ملاقاتیں کیں جس میں اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئے، معاون خصوصی جواد سہراب کا کہنا ہے کہ پاکستانی قطر کے ساتھ نئے معاہدوں سے مستفید ہوں گے ۔

پاکستان چھوڑنے کی خبروں پر سرفراز احمد کا اہم بیان آگیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی سمندر پار پاکستانیز جواد سہراب قطر کے سرکاری دورے پر ہیں اور ان اقدامات سے قطر میں پاکستانی افرادی قوت کیلئے روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہوگا۔


متعلقہ خبریں