انٹر بینک میں ڈالر دوران کاروبار مزید سستا ہو گیا ہے۔
ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کمی ہونے سے انٹربینک میں دوران کاروبار ڈالر 280 روپے80پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،100 انڈیکس میں 551 پوائنٹس کا اضافہ
گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 281 روپے 11 پیسے تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر282 روپے 75 پیسے رہا۔