نگران وفاقی حکومت کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئےمقرر

ahad cheema

احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے نہ ہٹانا نگران وفاقی حکومت کو مہنگا پڑگیا


نگران وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے نہ ہٹانے کے معاملے پر نگران وفاقی حکومت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔

اوگرا نے آر ایل این جی مہنگی کردی ،نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کا کیس 26 دسمبر صبح 10 بجے سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔

امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات،الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

سیکرٹری الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط میں کہا کہ الیکشن کمیشن نے مشیر وزیراعظم احد چیمہ کو ہٹانے سے متعلق عملدرآمد رپورٹ مانگی تھی۔

فیڈرل بورڈ نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے ہٹانے کے لیے تاحال کوئی بھی رپورٹ جمع نہیں کرائی گئی۔

الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کے معاملے پر سختی سے نوٹس لیا ہے، الیکشن کمیشن 26 دسمبر کو معاملے کی سماعت کرے گا۔


متعلقہ خبریں