امریکا نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو جیل میں قید اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ملنے جانے سے روک دیا ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے اپنی بہن سے ملاقات کے لیے واشنگٹن میں حکام سے باضابطہ اجازت حاصل کی تھی تاہم امریکی حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو اپنی قید بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کا موقع دینے سے انکار کر دیا ہے۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ کا نومبرمیں بہترین کارگردگی کامظاہرہ
اطلاعات کے مطابق امریکہ میں جیل حکام نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو عافیہ صدیقی سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔
ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اپنی بہن عافیہ صدیقی سے ملاقات کے ارادے سے امریکہ گئی تھیں۔