الیکشن کمیشن پاکستان نے نگراں حکومت پنجاب کی 875 ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دینے سے انکار کرتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلہ سے حکومت پنجاب کو آگاہ کردیا، صرف پنجاب کی 876 نئی اسکیمیوں میں سے صرف ایک کو منظوری مل سکی، قبرستان کے حوالے سے بھجوائی گئی واحد اسکیم کی منظوری دی گئی۔
الیکشن کمیشن نے صرف نئے قبرستان کی دس ملین روپے کی اسکیم کی اجازت دی۔