لاہور: سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

pakistan railway ریلوے

لاہور: پاکستان ریلوے نے سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق سکھ اور ہندو یاتریوں کے لیے خصوصی ٹرینیں کراچی سے ننکانہ اور اندرون سندھ کے لیے چلائی جائیں گی۔ سکھ یاتریوں کی خصوصی ٹرین 23 نومبر کو کراچی سے ننکانہ کے لیے روانہ ہو گی۔

کراچی سے ننکانہ کے لیے خصوصی ٹرین 10 بجے چلے گی جبکہ ننکانہ سے کراچی کے لیے خصوصی ٹرین 28 نومبر کو روانہ ہو گی۔ ننکانہ سے کراچی کے لیے خصوصی ٹرین 3 بجے روانہ ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: خاور مانیکا کی سینئر صحافی سے ٹیلی فونک گفتگو، ہوشربا انکشافات

ہندو یاتریوں کی خصوصی ٹرین 23 نومبر کو لاڑکانہ سے روہڑی کے لیے روانہ ہو گی۔


متعلقہ خبریں