انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت 76 روپے 53 پیسے، اماراتی درہم 78روپے 14 پیسے ہوگئی

saudi riyal

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال ، درہم، دینا ر کا ریٹ آج کیا رہا؟


کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 76 روپے 53 پیسے، اماراتی درہم 78روپے 14 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 761 روپے 35 پیسے رہی۔

سعودی عرب میں اعلیٰ تعلیم کے خواہشمند پاکستانی طلباء کیلئے سکالرشپس کی تعداد کو بڑھا کر 700 کر دیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 745 روپے 55 پیسے، کویتی دینار کی 929 روپے 38 پیسے اور قطری ریال کی قیمت 78 روپے 70 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت خرید 76 روپے 85 پیسے اور قیمت فروخت 77 روپے 7 پیسہ جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 80روپے اور قیمت فروخت 80 روپے 8 پیسے رہی۔

اینجلو میتھیوز کے ٹائم آئوٹ ہونے سے پہلے گرائونڈ میں کیا ہوا؟نئے حقائق منظر عام پر آگئے

علاوہ ازیں کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،100انڈیکس میں ایک ہزار 161 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،کاروبارکےدوران انڈیکس 55ہزار422پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


متعلقہ خبریں