جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے October 21, 2023 ویب ڈیسک پاکستان مسلم لیگ (ن)کےسینئرمرکزی رہنماوسابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر انتقال کرگئے۔ شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے میاں اختر کافی عرصے سے علیل تھے وہ گزشتہ 4 روز سے لاہور کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ ٹیگز :بھائی میاں اختر کا انتقالجاوید لطیف متعلقہ خبریں جھوٹ بولنا تحریک انصاف کا وطیرہ ہے،این آر او نہیں ملے گا،طلال چودھری 35 پنکچر سے لیکر فارم 47 تک سب جوڈیشل کمیشن میں شامل کیا جائے، خواجہ آصف یومیہ 2ہزار ہنرمند پاکستانیوں کےبہتر روزگار کیلئے ملک سے باہر جانے کا انکشاف