ڈومیسائل بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر


ڈومیسائل بنوانے والوں کیلئے بری خبر، فیس میں 75 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ 

تفصلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ڈومیسائل کے اجراپرعائد فیس میں اضافے کی سمری کی منظوری دے دی ہے،  آئندہ سے ڈومیسائل بنوانے کیلئے بھی اضافی فیس ادا کرنا ہو گی۔

چین اور برازیل نے ڈالر کا استعمال ختم کرنے کااعلان کردیا

نگران حکومت نے ڈومیسائل کے اجراپرعائد فیس کی شرح میں 75فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ڈومیسائل کے اجرا پر عائد فیس 200روپے سے بڑھا کر 350روپے کردی جائے گی۔

پاکستانی کرنسی کا امریکی ڈالر کے مقابلہ میں بہتر کارگردگی کا اعزاز برقرار

فیس میں اضافے کی سمری منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں