بیرون ملک سے بینکنگ چینلز کے ذریعے پیسے بھیجنے والوں کیلئے انعامی اسکیم کااعلان کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ انعامی اسکیم کیلئے 80ارب روپے مختص کیے ،20ارب روپے جاری کیے ہیں۔
خفیہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ 270 روپےتک گر گیا
ایک اوراسکیم ایکس چینج کمپنیوں کیلئے بنائی گئی ہے ،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے سوہنی دھرتی ریمیٹینس اسکیم بنائی ہے۔
جو باہر سے پیسے بھجوائے رہے ہیں یہاں ان کے رشتے دار مفت وصول کریں گے۔باہر سے ترسیلات زر بھیجنے والے اوریہاں وصول کرنے والے کو فیس نہیں دینی پڑے گی۔
لاہورہائیکورٹ کا ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 2ہزار روپے موقع پر جرمانہ کرنے کا حکم
ٹی ٹی سی بھیجے جانے والے ترسیلات چارجزکو عام چینلز سے بھیجا جا سکتا ہے۔ترسیلات زرکو عام چینلز سے بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔