مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات


پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی۔ 

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں پاکستان اورامریکا کے درمیان تاریخی اور دیرینہ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا گیا،  ملاقات میں تجارت، معیشت، سلامتی، امن اور علاقائی استحکام کے حوالے سے موضوعات زیر غور آئے ہیں۔

نواز شریف اس الیکشن میں وطن واپس نہیں آئیں گے، بڑا دعوی

پاکستان اورامریکا کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی اہمیت پر زوردیا گیا۔

مریم نواز نے کورونا اور سیلاب کے دوران امریکا کی جانب سے ڈونلڈبلوم کی کوششوں کو سراہااور تعریف کی ہے۔


متعلقہ خبریں