سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 400 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت3 ہزار 400 روپے کے اضافے سے  2 لاکھ 39 ہزار 800روپےہوگئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 915 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 5ہزار590 روپے ہوگئی۔


متعلقہ خبریں