عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی مہنگی ہونے کے بعد پاکستان میں بھی ایل پی جی مہنگی کر دی گئی ہے۔
پاکستان کیلئے روسی خام تیل امپورٹ عارضی طور پر معطل
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی فی میٹرک ٹن قیمت میں 70 ڈالرز کا اضافہ ہوا ۔
عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے قبل 31 جولائی کو بھی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کیا گیا تھا۔